امریکہ اور طالبان کے مابین آج دوحہ میں امن معاہدہ ہونے جا رہا ہے لیکن افغانستان کی 30 برس کی ڈاکٹر طاہرہ رضائی کی اپنے مستقبل کے بارے میں پریشانی بڑھتی جا رہی ہے۔
طالبان کے 1996 سے 2001 کے دورِ اقتدار میں خواتین کے کام کرنے پر پابندی عائد تھی۔ طاہرہ کو خدشہ ہے کہ آگے کی صورتحال افغان خواتین کو ماضی کے اندھیروں میں دھکیل سکتی ہے۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
0 Comments