پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا نصف مکمل ہونے کو ہے لیکن اس کے آغاز سے پہلے لیگ کے آفیشل گانے 'تیار ہیں' کے بارے میں چھڑنے والی بحث ابھی تک جاری ہے۔
گذشتہ روز معاملے نے زبانی جمع خرچ سے ہٹ کر ایک نیا رخ اس وقت لیا جب پاکستانی گلوکار علی ظفر نے پی ایس ایل کے لیے اپنا گانا ’میلہ لوٹ لیا‘ ریلیز کیا۔ ٹوئٹر پر اپنا نیا ترانہ شیئر کرتے ہوئے علی
Bhaee ne apna waada poora kiya sirf apnay fans ke liye. Loud ker ke baja do aur Mela Loot Lo ! #melalootliya #bhaeehazirhai
YouTube Link:
YouTube Link:
0 Comments